Top 2018 World Richest Man Bill Gates Biography


World Richest Man Bill Gates Biography :

بل گیٹس کی زندگی کا جائزہ

Bill Gates Biography
Bill Gates Biography 

دنیا میں اس وقت تقریبا۱۸۲۶ کھارب پتی موجو د ہیں اور تقریبا ۵۳۶ کا تعلق امریکا سے ہے اگر آپ چاہیے تو ۵۳۶ کو ڈیوایڈ کر دیں ۱۸۲۶ سے اور پھر ملٹی پلاء کر دیں ۱۰۰ سے تو آپ کے پاس اوسط ویلیو ۲۹ پرسنٹ آئی گی جس کا مطلب ہے کہ ۲۹ پرسنٹ لوگوں کا تعلق امریکا سے ہے اور ان لوگوں میں سے ایک شخص بل گیٹس بھی ہے جو اس وقت ۲۰۱۸ میں بھی دنیا میں امیر ترین شخص کی ٹاپ فائیو کی فہرست میں شامل ہیں بل گیٹس ۱۰ سال سے بھی زیادہ عرصے سے ٹاپ ٹین کی فہرست میں موجود ہے اور ان کی وجہ شہرت ان کی بڑتی ہوئی دولت ہے کہا جاتا ہے کہ ان کی دولت ہر سکینڈمیں ۱۵۸سو ڈالر بڑھتی رہتی ہے اگر اس کو آپ منٹ میں کنورٹ کریں تو۹۴۸۰ ڈالر اور ایک گھنٹے میں ۵۶۸۸۰۰ ڈالر اور اسی طرح ایک دن میں۱۳۶۵۱۲۰۰ ڈالر ان کے اکاوٗنٹ میں ایڈ ہوتا رہتاہے اور یہ بات تو دنیا کے سب لوگ ہی جانتے ہیں کہ بل گیٹس مائیکرو سافٹ کمپنی کے بانی اور سی ای او ہیںآ ج ہمارا مضمون بل گیٹس کی زندگی کے بارے میں ہے آئیں اپنے مضمون کو آگے بڑھتے ہیں۔

بل گیٹس ۲۸ اکتوبر ۱۹۵۵ میں امریکا کے ریاست سیٹل میں پیدا ہوا اس کے والد ایک وکیل تھے بل گیٹس کا تعلق مڈل کلاس فیملی سے تھا اور یہ ہاورڈ یونیورسٹی میں ریاضی کا طلب علم تھا یہ پڑھائی میں بلکل بھی اچھا نہیں تھا اور یہ اکثر کیمپس سے غائب رہتا تھا یہ اپنا زیادہ تر وقت سیٹل جھیل کے کنا رے اپنے ایک دوست پال ایلن کے ساتھ گزارتا تھااس کی پڑھائی میں کمزوری کی وجہ سے ایک دن بل گیٹس کے استاتذہ نے اس کا مزاق اڑاتے ہوئے اسے یہ طنعہ دیا کہ تم زیادہ سے زیادہ ایک ٹرک ڈارئیور ہی بن سکتے ہو، اور اسی طرح ایک دن بل گیٹس کو یونیورسٹی سے بھی نکال دیا گیا ۔ اس کی والد کی یہ خواہش تھی کہ یہ ہاورڈ یونیورسٹی سے اعزاز کے ساتھ ڈگری لے لیکن قدرت کو کچھ اور ہی منظور تھا ۔ اس نے اپنے دوست پال ایلن کے ساتھ مل کر ۱۹۷۵ میں مائیکروسافٹ کمپنی بنائی اور ۱۹۸۰ میں دیکھتے ہی دیکھتے مائیکروسافٹ امریکی ریاست واشنگٹن کی سب سے بڑی کمپنی بن گئی ۱۹۹۰ تک مائیکروسافٹ دنیا کی سب سے مشہور کمپنی تھی اور بل گیٹس دنیا کا ناموار ترین شخص تھا یہ انسانی تاریخ کا واحد شخص ہے جو ۳۸ سال کی عمر میں دنیا کا امیر ترین شخص بنامائیکروسافٹ کمپنی میں اس وقت تقریبا ۶۳۵۶۴ لوگ ملازم ہیں اوراس کا کاروبار تقریبا۱۰۲ مملک تک پھلا ہے مائیکروسافٹ کے پاس پانچ ڈائیریکٹر ہیں اور بل گیٹس کے پاس سب سے زیادہ شیئر ہیں لوگ بل گیٹس کے ساتھ ہاتھ ملانا اور تصویر اتروانے کو اعزاز سمجھتے ہیں ۔

No comments

Powered by Blogger.