Biography of Shahid Khan Pakistani Richest Man

Life Overview of Shahid Khan Pakistani Richest Man

شاہد خان کی زندگی کا جائزہ

دنیا میں اس وقت کئی امیر ترین شخص موجو د ہیں اور زیادہ تر کا تعلق امریکا سے ہےForbes Magzine ایک ایسا Magzine ہے 
جس میں ہر سال امیر ترین لوگوں کی لیسٹ شائع کی جاتی ہے اس Magzine کے بارے میں کہا جاتا ہے کہ دنیا کا کوئی بھی شخص اس وقت تک ارب پتی نہیں ہوسکتا جب تک Forbes Magzine اسے ارب پتی تسلیم کر کے لیسٹ میں شامل نہ کر لیں جنوری 2017 میں Forbes Magzine نے دنیا میں موجود400 امیر ترین شخص کی لیسٹ شائع کی تھی تو اس لیسٹ میں ایک ایساشخص شامل تھا جس نے اپنی سخت محنت اور مشکل حالت سے دو چار ہو کر خود کو وہ مقام دلایا جو کے ہر پاکستانی کے لیئے فخر کی بات ہے اس عظیم شخص کا نام Shahid Khan ہے.

دنیا کا امیر ترین شخص  کے بارے میں یہاں کلک کریں اور  جانیئے  ۔


Shahid Khan Pakistani Richest Man
Shahid Khan

 Forbes Magzine جنوری 2017 کے مطابق Shahid Khan پاکستان کے پہلے امریکا کے 84اور دنیا کے360 نمبر پے موجود تھے Shahid Khan کا تعلق پاکستان کے شہر لاہور سے ہے اور ان کی پیدائش 1950 میں لاہور ہی میں ہوئی ان کا تعلق ایک مڈل کلا س فیملی سے تھا Shahid Khan صرف 16 سال کی عمر میں اعلی تعلیم کیلئے امریکا چلے گئے یہ امریکا میں ایک ہوٹل میں قیام پذیر تھے جس کا رینٹ دو ڈالر دیا کرتے تھے انہوں نے اپنی پہلی نوکری ایک چھوٹے سے ہوٹل میں برتن کو دھونے کی کیں تھی اور جہاں انہیں اس کام کے پر ڈے 1.2 ڈالر ملا کرتے تھے زرہ سوچیں ایک ہوٹل میں برتن دھونے سے آج دنیا کا امیر ترین شخص بننے کیلئے انہوں نے کتنی محنت کی ہوگی کتنی پریشانیوں سے دو چار ہوئیں ہوگئے Shahid Khan نے یہ بلند ترین مرتبہ کیسے حاصل کیا اس بات کو جاننا کیسی Motivationl اسٹوری سے کم نہیں Shahid Khan 1967 میں 16 سال کی عمر میں امریکا میں آیا Shahid Khan نے امریکا میں ایکEngineering کالج میں داخلا لیا اور ساتھ ہی FLEX-N-GATE نامی کمپنی میں پارٹ ٹائم کام کرنا شروع کردیا اور اسی طرح کام کے ساتھ انہوں نے 1971 میں گریجویشن کی ڈگری حاصل کر لی گریجویشن کرنے کے بعد یہ اسی کمپنی FLEX-N-GATE میں کام کرتے رہیں یہ کمپنی گاڑی کے اسپیئر پارٹ بناتی تھی Shahid Khan نے بینگ سے لون لے کر اسپئیر پارٹ بنانا شروع کیا اور دو سا ل میں FLEX-N-GATE کمپنی کو خریدلیا 2011 میں ان کی کمپنی میں 12450 ملازمین تھے ان کے پاس 48 Manufacturing پلانٹز تھے Shahid Khan نے دسمبر 2011 میں 76 کڑورڈالر میں امریکا کا ایک بڑا فٹبال کلب JACKSONVILLE JAGUARS بھی خرید لیا یہ امریکا کی قومی فٹبال لیگ ہے اس کے علاوہ Shahid Khan نے جولائی 2013 میں FULHAM Apsley یہ بڑا لندن کا فٹبال کلب بھی خریدلیا اس وقت Shahid Khan کی عمر 67 سال ہے اور اس وقت ان کی رہائش امریکا کی ریاست Florida میں ہے Shahid Khan کے پاس اس وقت دو ممالک امریکا اور پاکستان کی Citizenship ہے اور ان کی تعلیم BS Machenical Engineering ہے Shahid Khan پاکستان کے پہلے امیر ترین انسان ہے ان کے کاروبار میں JACKSONVILLE JAGUARS, FULHAM APSLEYاورFLEX-N-GATEشامل ہے Shahid Khan کا امریکا میں 32 کڑور کی آبادی میں 84 نمبر پے آنا پاکستان کیلئے فخر ہے اور پاکستان کے پہلے نمبر اور دنیا کے 400 فہرست میں آنا ایک بہت بڑا اعزاز ہے اور یہ اعزاز Shahid Khanکوصرف اورصرف اپنی محنت کے طور پر 35 سال میں حاصل ہوا۔

Pakistan Entrepreneurs Shahid Khan Jaguars Interview




No comments

Powered by Blogger.