Signs of a Genius Person in Urdu

Signs of a Genius Person:

اسلام وعلیکم دوستوں آج آ پ لوگوں کو جس چیز کی معلومات فراہم کی جارہی ہے وہ   Signs of a Genius Person ہے مطلب یہ کہ اس دنیا میں ہر طرح کے لوگ پائے جاتے ہیں لیکن ان میں سے بیشتر ایسے ہیں جو کہ پیدائشی ذہین ہیں اور کچھ اعلی تعلیم حاصل کر کے محنت کر کے ذہین بنتے ہیں آپ کو ایسی ہی چندSigns of a Genius Personکے بارے میں بتاتے ہیں ان علامتوں کو خود کے ساتھ موزانہ کر کے آپ یہ جان جائے گئے کہ آپ کے اندر   Signs of a Genius Personمیں سے  کون کون سی علامتیں ہیں جو کہ پیدائشی طور پر ذہین لوگوں میں پائی جاتی ہیں جنہیں ہم جانتے بھی نہیں ہیں اور ہمیں پتہ بھی نہیں ہوتا ہے کہ ہمارا شمار ذہین لوگوں کی لیسٹ میں شامل  ہے یہ نارمل لوگوں کی لیسٹ میں آئیے ان علامتوں کو جانتے ہیں ۔ 


مزید پڑھنے کے لیئے یہاں کلک کریں


Signs of a Genius Person Finger Alignments:


Signs of a Genius Person Finger Alignments
Signs of a Genius Person By Finger Alignments


کیس نمبر 1

آپ کی دائیں ہاتھ کی بیچ والی تیں انگلیاں یہ بتاتی ہیں کہ آپ کے اندر کس قسم کی ذاہانت پائی جاتی ہے اگر تصویر میں دیئے گئے علامت میں سے آپ کی دائیں انگلی بائیں انگلی سے بڑی ہے تو آپ ایک ذہین انسان ہیں آپ کا آئی کیو لیول بہت اچھا ہے خاص کر عام لوگوں کی نسبت آپ کا دماغ کافی تیز چلتا ہے ۔ 

کیس نمبر 2

اگر تصویر میں دیئے گئے علامت میں سے آپ کی بائیں انگلی دائیں انگلی سے بڑی ہے تو آپ کا دماغ لوجیکل ہے اور آپ ایک لوجیکل بات کر نے والے سمجھنے والے اور کام کرنے والے انسان کی فہرست میں شامل ہیں یعنی آپ کو Math, Physic اور Chemistry جسے 
subject آسان لگتے ہیں ۔ 

کیس نمبر 3

اگر تصویر میں دیئے گئے علامت میں سے آپ کی دائیں اور بائیں انگلی برابر ہے تو آپ ایک خاص قسم کے انسان ہو کافی ذہین انسان ہوآپ اتنے ذہین ہو کہ اس کا آپ کو اندازہ بھی نہیں ہے آپ کی مائینڈ پاور دوسر ے لوگوں سے کئی زیادہ ہے ۔ 

Signs of a Genius Person By Feet Alignments:


Signs of a Genius Person By Feet Alignments
Signs of a Genius Person By Feet Alignments

کیس نمبر 1

اگر تصویر میں دیئے گئے علامت میں سے آپ کا پاوٗں Egyptian ہے تو آپ کے دوست زیادہ ہونگے اور آپ کا زیادہ تر وقت اپنے دوستوں کے ساتھ گزرتا ہے اور آپ کا Confidence بھی بہت اچھا ہے آپ کسی بھی انسان سے کھل کر بات کر سکتے ہیں ۔

کیس نمبر 2

اگر تصویر میں دیئے گئے علامت میں سے آپ کا پاوٗں Greek ہے تو آپ شرمیلے انسان ہو آپ شوشل لیس انسان ہواور آپ کا Confidence بھی کافی لو ہے لیکن آپ اب بھی ایک ذہین انسان ہو ۔

کیس نمبر 3

اگر تصویر میں دیئے گئے علامت میں سے آپ کا پاوٗںRoman ہے تو آپ ہر لحاص سے ذہین ہو آپ کا آئی کیو لیول عام لوگوں سے کئی زیادہ اچھا ہے بس آپ اپنی ذہانت کو استعما ل کر کے چاہو تو بہت کچھ کر سکتے ہو ۔

کیس نمبر 4

اگر تصویر میں دیئے گئے علامت میں سے آپ کا پاوٗںCeltic ہے توآپ کی Mathematic بہت اچھی ہے آپ کو ہر لوجیکل چیزیں آسان لگتی ہیں اور آپ اپنی روز مر ہ زندگی میں کئی مشکل کام کو بہ آسانی کر تے ہونگے ۔

کیس نمبر 5

اگر تصویر میں دیئے گئے علامت میں سے آپ کا پاوٗںGermanic ہے تو آپ کے پاس ذاہانت جیسی کوئی چیز نہیں ہے آپ ایک عام انسان ہو آپ کے پاس کوئی خاص خوبی نہیں ہیں لیکن اگر آپ چاہو تو محنت کر کے بہت کچھ کر سکتے ہو۔ 

Few Signs of a Genius Person By the Whole Body:


سونے سے پہلے سوچنے کی عادت

اگر آپ کو سونے سے پہلے سوچنے کی عادت ہے اور جب آپ سونے کے لیئے جاتے ہیں اور بے ترتیب خیالات آپ کے ذہن میں آتے ہیں اور آپ اپنے آنے والے دن کے بارے میں سوچتے ہیں تو آپ ایک ذہین انسان ہیں ایک ذہین شخص کا دماغ عام آدمی کے دماغ کے مقابلے میں بہت تیز ہوتا ہے جو اس کو سوچنے پر زور دیتا ہے تاکہ وہ آسانی سے کسی بھی معاملات کو سنبھال سکیں لیکن عام لوگوں میں یہ عادت نہیں پائی جاتی ہیں۔

خود سے باتیں کرنا

عام لوگوں کے نزدیک یہ عادت پاگلوں والی ہیں، لیکن ذہین لوگ خود سے باتیں کرنا پسند کرتے ہیں جب بھی وہ کسی منفرد چیز کو دیکھتے ہیں تو اس کے بارے میں بہت گہرے سوچ میں ڈوب جاتے ہیں اور اسی دوران وہ خود سے باتیں بھی کرتے ہیں جبکہ عام لوگ اسطرح نہیں کرتے لیکن کئی سالوں کی ریسرچ سے یہ بات ثابت ہوئی ہے کہ جتنے بھی ذہین لوگ گزرے ہیں ان سب لوگوں کو خود سے باتیں کرنے کی عادت تھیں۔

کم شوشل ہونا

جتنے بھی ذہین لوگ گزرے ہیں ان سب کو دوسروں سے زیادہ بات کرنے میں دشواری ہوتی تھیں کیونکہ ذہین لوگوں کا دماغ دوسرے عام لوگوں سے بہت مختلف ہوتا ہے اور ان کی سوچ دوسرے لوگوں سے کچھ الگ ہوتی ہے اور وہ دوسرے لوگوں سے زیادہ بات کرنا ناپسند کرتے ہیں کیونکہ ان کا اپنا ایک مائند سیٹ ہوتا ہے اگر آپ کے ساتھ بھی ایسا ہوتا ہے تو آپ کا دماغ بھی ذہین ہے۔

رات دیر تک جاگنا

کسی بھی ذہین شخص کا دماغ کچھ نہ کچھ کرنا چاہتا ہے اسی وجہ سے انہیں رات کو دیر سے نیند آتی ہے اور جتنے بھی ذہین لوگ گزرے ہیں ان سب کو انسومیا جیسی بیماری تھی یعنی نیند نہ آنے کی بیماری اور وہ رات کو دیر دیر جاگتے رہتے تھے اگر آپ کو بھی رات دیر تک نیند آتی ہے تو آپ ایک ذہین انسان ہو۔

نئی چیزوں اور نئی جگہوں پر جانے کی خواہش کرنا

اگر آپ الگ الگ جگہوں پر جانا چاہیتے ہیں اور الگ الگ چیزوں سے کچھ سکیھنا چاہیتے ہو تو آپ ایک ذہین انسان ہوذہین لوگوں کو نئی نئی جگہوں میں گھومنے کا شوق ہوتا ہے اور کچھ نیا کرنے کا شوق ہوتا ہے اور زیادہ سے زیادہ انفرمیشن حاصل کرنے کا شوق ہوتا ہے۔

In the above Signs of a Genius Person compare with your self and comments which Signs of a Genius person are found in you, also read another article you will be like after reading Know about Male and Female Body Language Signs  




No comments

Powered by Blogger.